Most Popular

جیکارنڈا. ( کیروبا )



جیکارنڈا.  ( کیروبا )

یہ دوا ایسے اشخاص کے لیے موزوں تر ہے جو کمزور ہو اور جلق مارنے کے عادی ہو۔ یہ دوا وجع المفاصل اور آتشک ثانوی میں کام آتی ہے۔
یہ دوا ورم مثانہ اور سوزاک میں بھی نافع ہے۔ مجری البول متورم ہو اور اس میں سے زرد مواد خارج ہوتا ہو. اس کے علاوہ یہ دوا گھٹنے کے سوزاکی وجع المفاصل میں بھی فائدہ مند ہے۔

خوراک : 
 .             مدر ٹنکچر کے 10 قطرے صبح اور  10 قطرے شام کو پانی میں ملکر پیئیں۔ یا   3x
Share:

آمدو رفت