ایمبروشیا Ambrosia
ریگویڈ Rag Weed
ایمبروشیا Ambrosia
ریگویڈ Rag Weed
یہ دوا بخار کاہی اور کالی کھانسی کی میں کام آتی ہے۔ ایسا محسوس ہو کہ ناک، سر اور چھاتی بند ہو گئے ہیں۔ کھانسی کے ساتھ سیٹی بجانے کی سی آواز آتی ہو اور اس میں سے پانی بکثرت آتا ہو یا ایسا محسوس ہو کہ ناک خشک اور اکڑی ہوئی ہے۔ نکسیر آتی ہو تو یہ دوا نافع ہوتی ہے۔
خوراک :
Q کے ایک سے دس قطرے دن میں تین بار