Most Popular

Homeopathic Madison Potency - دوا کی پوٹینسی یعنی طاقت

Homeopathic Madison Potency - دوا کی پوٹینسی یعنی طاقت by homeopathic


دوا کی پوٹینسی یعنی طاقت

ہومیوپیتھک میں آرگینن کے بنیادی اصولوں کے مطابق دوا کے انتخاب کے بعد دوا کی پوٹینسی کا چناؤ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ہومیوپیتھی کے قانون کے مطابق ہر کیس میں دوا کی طاقت مریض کی علامات کے مطابق ہوا کرتی ہے۔
ہم آپ کو مختلف ادویات کی وہی پوٹینسی بتائیں گے جو سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور عام استعمال میں آتی ہے۔

ادویات کی طاقت یا پوٹینسی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

Share:

آمدو رفت