اگرافس نٹ Agraphis Nut
اگرافس نٹ Agraphis Nut
بلیو بیل Blue Bell
نزلہ ہو ، نتھنے بند ہوں اور غدود حلق متورم ہوں۔ بدیں وجہ بہراپن ہو۔ غدود گلو بڑھ گئے ہوں۔ حلق اور کان سے نزلہ بہتا ہو تو ان ساری علامات میں یہ دوا کارآمد ہوتی ہے
خوراک: Q یا 3x