بخار- Fever
بخار Fever
جسم کی حرارت بڑھ جانے کو بخار کہتے ہیں۔ جسم یا جسم کے کسی حصے میں کسی طرح کی جلن، جسم کا ٹھنڈا گرم ہونا یا خون میں کسی طرح کا زہر مل جانے سے بخار پیدا ہو جاتا ہے۔ بخار کئی قسم کے ہوتے ہیں۔
ان میں معمولی بخار ، متورم بخار ، باری کا بخار اور سرسام وغیرہ اکثر دیکھنے میں آتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں۔
- معمولی بخار Simply Fever
- متواتر بخار Continued Fever
- ملیریا بخار یا باری کا بخار Interminttnt
- معیادی بخار Remittent Fever With Thyphoid Symptoms