Most Popular

پیرافین - Paraffine


پیرافین - Paraffine

پیرافین - Paraffine Homeo MateriaMedica, Homeo Medicines,  by homeo health urdu

پیرافین   Paraffine
یہ دوا امراض رحم میں کام آتی ہے جبکہ خون حیض باافراط اور دیر سے آرہا ہو اور وقت میں دودھیا لیکوریا خارج ہوتا ہو۔
قبض میں بھی یہ دوا بڑی مفید ہے بالخصوص بچوں کی قبض میں جب پاخانہ جانے کی حاجت تو بار بار ہو لیکن پاخانہ آتا نہ ہو۔
قبض مزمنہ کے ساتھ بواسیر کی شکایت ہو اور پاخانے کی حاجت بار بار ہو لیکن بے سود تو بھی یہ دوا کارآمد ہوتی ہے۔
خوراک:
مدر ٹنکچر Q ایک سے بیس قطرے یا 6x یا 30
Share:

آمدو رفت