Most Popular

پینکریاٹینم - Pancereatinum


پینکریاٹینم    (Pancereatinum)

پینکریاٹینم  - Pancereatinum Homeo MateriaMedica, Homeo Medicines,


پینکریاٹینم - Pancereatinum
یہ دوا نقص ہاضمہ میں کام آتی ہے جب امعاء میں اور انتڑیوں میں دردیں ہوتی ہوں یہ دردیں کھانا کھانے سے ایک یا دو گھنٹے بعد شروع ہوتی ہوں۔ چربیہ غزا کی ڈکاریں آتی ہوں اور پاخانے میں ناہضم شدہ غذا خارج ہوتی ہو۔
سنگرہنی:
کے اسہال میں بھی یہ دوا کام آتی ہے۔ نیز بچوں کے اسہال میں بھی کام آتی ہے جب کہ پاخانوں میں روغن کے ناہضم شدہ اجزاء خارج ہوتے ہوں۔
خوراک:
خالص پینکریاٹین  تین گرین سے آٹھ گرین تک۔
Share:

آمدو رفت