امونیاایکم Ammon Iacum
گمامونیایک Gum Ammoniac
امونیاایکم Ammon Iacum
گمامونیایک Gum Ammoniac
جب کمزور اور بوڑھے آدمیوں کو مزمن برانکائیٹس کا مرض ہو اور ہوا کی نالی میں بکثرت بلغم پیدا ہو جائے جس کا باہر نکلنا مشکل ہو تو ایسے حالات میں یہ دوا مفید ہوا کرتی ہے۔ گلا خشک اور سانس دقت سے آتا ہو۔
نزلی سردرد :
نزلی سردرد میں یہ دوا کارآمد ہوتی ہے۔
مصلح:
برائی اونیا ، آرنیکا۔
خوراک:
3x, 1x