وٹامن اے ، اہمیت اور ضرورت
یہ فیٹ سولوبل وٹامن ہے۔اس کا دوسرا نام ریٹینل (Retinal) ہے۔ وٹامن اے سبز سبزیوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔گاجر ، مولی ، پالک ، ساگ ، اس کے علاوہ چکن ، دودھ ، انڈوں اور جگر وغیرہ میں بھی پایا جاتا ہے۔
افعال :
وٹامن اے آنکھوں کے لیے بہت اہم ہے یہ نظر کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے نظر کو کمزور نہیں ہونے دیتا۔ اس کے علاوہ وٹامن اے بھوک لگاتا ہے۔ یہ ہڈیوں اور نروس سسٹم کی گوٹھ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وٹامن اے ایپی تھیلیم اور جلد کی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے۔
وٹامن اے کی کمی کے اثرات :
وٹامن اے کی کمی سے نائٹ بلائنڈنس کا مرض لاحق ہو جاتا ہے۔ اس مرض میں کم روشنی میں نظر آنا بند ہو جاتا ہے۔
وٹامن اے کی کمی سے نائٹ بلائنڈنس کا مرض لاحق ہو جاتا ہے۔ اس مرض میں کم روشنی میں نظر آنا بند ہو جاتا ہے۔
آنکھ خشک اور اس کے خلیے ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں جلد کی رنگت خراب ہو جاتی ہے۔ قوت مدافعت بگڑ جاتی ہے۔
وٹامن اے کی زیادتی کے نقصانات :
وٹامن اے کی زیادتی سے ہائپروٹامینوسس ہو جاتی ہے جس سے ہڈیاں بھُر بھُری ہو جاتی ہیں۔ جگر کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔ نظر خراب ہو جاتی ہے۔ متلی قے اور چکر آتے ہیں۔ سر درد ہوتا ہے اور دماغ کے ٹیومر کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔