وٹامنز نامیاتی مرکبات ہیں جو انسانی جسم میں پیدا نہیں ہوتے جسم کو بہت کم مقدار میں ان کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسانی جسم میں ان کی مقدار کو برقرار رکھنے کے لیے ایسی خوراک استعمال کرنی چاہیے جس میں یہ وٹامنز موجودہ ہو۔
وٹامنز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہمیں ایسی اشیاء ( سبزیاں ، دالیں ، گوشت ، پھلوں)کو استعمال کرنا چاہتا۔ پکانے والی چیزوں کو بہت زیادہ پکَّانا نہیں چاہیے کیونکہ زیادہ پکانے سے وٹامنز ختم ہو جاتے ہیں (مَر جاتے ہیں)۔
وٹامنز جسم میں مختلف کام سرانجام دیتے ہیں۔ عام طور پر یہ انزائم اور کوانزائم کو کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ جسم میں انرجی پیدا کرنے میں بھی مدد کرتے ہیں اور جسم کے افعال کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ان کی کمی سے کئی ایک بیماری پیدا ہوجاتی ہیں۔
وٹامنز کی درجہ بندی :
وٹامنز کو دُو (2) بڑے گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
واٹر سولوبل وٹامن : (Water Soluble Vitamins)
فیٹ سولوبل وٹامن : (Fat Soluble Vitamins)
واٹر سولوبل وٹامن :
وٹامن بی کمپلیکس
وٹامن سی
وٹامن بی کمپلیکس مندرجہ ذیل وٹامن شامل ہیں۔ :
وٹامن بی 1
وٹامن بی 2
وٹامن بی 3
وٹامن بی 6
وٹامن بی 12
بائیوٹن
پینٹوتھینک ایسڈ
فولک ایسڈ
فیٹ سولوبل وٹامن :
وٹامن اے
وٹامن ڈی
وٹامن ای
وٹامن کے
ان وٹامنز کی تفصیل بعد میں علیحدہ علیحدہ آپ کو بتائیں گے۔