Most Popular

اسلام ، انسان اور مرض


بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالی ہے کہ
       
'' اور جب میں بیماری ہوتا ہو تو اللہ ہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ''

 اللہ تعالی نے انسانوں کو پیدا ۔ ان کو زندگی گزارنے کے لیے اسباب مہیا کیئے۔ بیماریوں کے ذریعے بھی اپنے بندوں کو آزمایا کہ کون میرا کتنا شکر ادا کرتا ہے۔
بیماری اللہ کی تعرف سے آزمائش بھی ہے اور اللہ کی رحمت بھی ہے۔ اگر انسان کو کوئی بیماری لاحق ہو جائے تو پریشان نہیں ہونا چاہئے۔ ہی گھڑی اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے۔

Share:

Related Posts:

آمدو رفت