Most Popular

میٹریامیڈیکا کیا ہے ؟


میٹریامیڈیکا کیا ہے ؟
ہومیوپیتھک میٹریامیڈیکا ان جسمانی و دماغی علامات  کا مجموعہ ہے جو کسی تندرست انسانی جسم میں کسی دوائی کے استعمال کرنے کے بعد پیدا ہوتی ہیں۔
ڈاکٹر ہنیمین نے ایک لمبے عرصے تک اپنے جسم اور دوسرے دوستوں اور رشتےداروں پر بےشمار ادویات کو آزمایا۔ ان ادویات کو تندرست انسانی جسم پر استعمال کرنے سے جو جو علامات پیدا ہوئیں۔ان تمام علامات کو انہوں نے الگ الگ کر کے نوٹ کر لیا اور جتنی علامات نوٹ کی انہیں ایک مجموعہ میں درج کرتے رہیئے۔ اس مجموعہ کا نام  میٹریامیڈیکا پیورا رکھا گیا۔

اس کے بعد دوسرا میٹریامیڈیکا ڈاکٹر ہیرنگ نے مرتب کیا جس کا نام گائیڈنگ سسٹمز رکھا گیا۔ یہ 10 جلدوں میں چھپا ہوا ہے۔ اس کے بعد جو میٹریامیڈیکا بنتے آ رہے ہیں انہیں بنیادوں پر تیار ہو رہیں ہیں۔
Share:

آمدو رفت