ھومیوپیتھک
السلام وعلیکم دوستوں آپ کیسے ہیں۔
میں آپ کے لیے لایا ہو ایک دلچسپ موضوع جو ہے ھومیوپیتھک۔
ھومیوپیتھک کا نام تو آپ نے ضرور سنا ہوگا بعض احباب نے ھومیوپیتھک کا نام تو سنا ہوگا مگر اس کے بارے میں نہیں جانتے کہ یہ کیا ہے۔
ھومیوپیتھک کے ذریعے ہم آپ کو بتائیں گۓ کہ ھومیوپیتھک کیا ہے۔ کب اور کس نے اس کو دریافت کیا اور استعمال کیا۔ یہ کس طرح کام کرتی ہے۔
ھومیوپیتھک کے ذریعے ہم آپ کو بتائیں گۓ کہ ھومیوپیتھک کیا ہے۔ کب اور کس نے اس کو دریافت کیا اور استعمال کیا۔ یہ کس طرح کام کرتی ہے۔
ھومیوپیتھک میں ہم ھومیوپیتھک طریقہ علاج ، علامات ، ادویات اور بیماریوں پر بات کریں گے۔